Get Isme Azam Live
Amna Behan Live Here
اپنے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق اسم اعظم حاصل کرنے کے لئے نچے دئے گئے فارم کو فل کر سبمٹ کریں ۔ انشاء اللہ 15 منٹ سے پہلے پہلے آپ کو اسم اعظم اور اسکی مکمل تفصیل سینڈ کر دی جائے گی ۔ اسم اعظم کی یہ فری سروس وٹس ایپ یوزر کے لئے ہے ۔ فیس بک اور ای میل یوزر کے آخر میں بٹن دے دیئے گئے ہیں ۔جزاک اللہ
Amna Behan Whatsapp : 0092 306 3441786
جو ٹیم آپ کے لئے اسم اعظم تلاش کرتی ہے یہ وہ لوگ ہیں جہنوں نے اپنی زندگی کا ایک حصہ اسم اعظم اور اس کی تفصیل حاصل کرنے میں گزرا ہے اور اسم اعظم کے حوالے سے جو معلومات آپ کو ہماری ٹیم سے حاصل ہوں گی وہ شائد ہی آپ کو کہیں اور سے حاصل ہوں ۔اور اس سلسلے میں یہ بھی یاد رکھیں ہم نے اسم اعظم کی تلاش کا جوطریقہ حاصل کیا ہے وہ آپ کو کتابوں سے نہیں حاصل ہوگا کیونکہ کتابوں میں آپ صرف اعداد سے اسم اعظم حاصل کرنے کے طریقے ملیں گے جبکہ جو طریقہ ہمیں بزرگوں سے حاصل ہوا ہے اعداد اور رسمی طریقوں سے ہٹ کر ہے ۔
اور یہ طریقہ قدیم ہونے کے ساتھ ساتھ 100 فیصد نتائج بھی فوری دیتا ہے ۔
اسم اعظم حاصل کرنے کی یہ روحانی سروس فری ہے جو کہ خاص کر بہنوں کے لئے ہے لیکن اگر کوئی بھائی اسم اعظم حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے بھی انشاء اللہ اسم اعظم اور مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔